اروند گری

اروند گری
MLA، 18th Legislative Assembly of Uttar Pradesh
مدت منصب
12 مارچ 2022 – 6 ستمبر 2022
معلومات شخصیت
پیدائش 30 جون 1958 
گولا گوکرناتھ 
وفات 5 ستمبر 2022 (64 سال) 
سیتاپور 
وجہ وفات دورۂ قلب 
طرز وفات طبعی موت 
شہریت Flag of India.svg بھارت 
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان 

اروند گری (30 جون 1958ء - 6 ستمبر 2022ء) ایک بھارتی سیاست دان تھے۔ وہ پانچ بار قانون ساز اسمبلی کے رکن رہے اور 2014ء میں بھارت کے اتر پردیش میں لوک سبھا کے انتخابات میں ہار گئے۔ انہوں نے اتر پردیش کے لکھیم پور ضلع میں ' گولا گوکرناتھ ' حلقے کی نمائندگی کی۔

سیاست

گری نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کے طور پر اتر پردیش اسمبلی کے لیے انتخاب لڑا اور سماج وادی پارٹی کے اپنے قریبی مدمقابل ونے تیواری کو 55,017 ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔

موت

گری کا انتقال 6 ستمبر 2022 ءکو دل کا دورہ پڑنے سے 64 سال کی عمر میں ہوا۔

مناصب

# از تا پوزیشن تفصیل
01 19 مارچ 2017ء 10 مارچ 2022ء رکن، اتر پردیش کی 17ویں قانون ساز اسمبلی
02 12 مارچ 2022ء 6 ستمبر 2022ء رکن، اتر پردیش کی 18ویں قانون ساز اسمبلی 6 ستمبر 2022 کو وفات پائی