ایتھوپیا
ایتھوپیا | |
---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
|
شعار(انگریزی میں: Land of origins) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | ادیس ابابا |
سرکاری زبان | امہری زبان |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | وفاقی جمہوریہ |
اعلی ترین منصب | سہالے ورک زیوڈے |
سربراہ حکومت | ابی احمد علی |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 21 اگست 1995 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
ہنگامی فوننمبر | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 مشرقی افریقہ وقت |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | et. |
آیزو 3166-1 الفا-2 | ET |
بین الاقوامی فون کوڈ | +251 |
ایتھوپیا (جسے بعض اوقات حبش بھی کہلایا جاتا ہے) براعظم افریقہ کا ایک ملک ہے جو تقریباً ایک ہزار سال قبل مسیح جنوبی عرب کے دو قبیلے۔ جشات اور اقغران، بحیرہ احمر عبور کرکے موجودہ ایتھوپیا کے صوبے ارتریا میں جاکر آباد ہو گئے۔ مقامی باشندوں کے ساتھ ان کے اختلاط سے ایک نئی قوم وجود میں آئی جسے حبشان کے نام سے موسوم کیا گیا۔ بعد ازاں عرب اس تمام علاقے کو جو اب ایتھو پیا میں شامل ہے۔ حبشہ کہنے لگے۔
فہرست متعلقہ مضامین ایتھوپیا
- " "75 years ago: Tensions rise in “Abyssinian Crisis”"
