ایڈمنڈ اول

ایڈمنڈ اول (Edmund I) ((قدیم انگریزی: Ēadmund)‏، تلفظ [æ:ɑdmund]) ایڈورڈ ایلڈر کا بیٹا، ایتھلسٹان کا سوتیلا بھائی اور 939ء سے اپنی وفات تک شاہ انگلستان تھا۔