ایڈورڈ ہفتم

ایڈورڈ ہفتم (پیدائش: 9 نومبر 1841ء– وفات: 6 مئی 1910ء) شاہ برطانوی ڈومینین اور شہنشاہ ہند تھا جس نے 1901ء سے 1910ء تک حکومت کی۔

کنگ ایڈورڈ VII مجسمہ ، بنگلور میں اردو لوح