بحر ہند

بحر ہند
زمین کے پانچ بحر |
---|
اسے یہ نام عربی زبان کے تلفظ سے ملا ہے. یہ سمندری راستہ عرب تاجروں اور یورپی سیاح مارکوپولو نے بھی استعمال کیا ہے۔ بحر ہند دنیا کے پانی کا تیسرا بڑا ذخیرہ ہے۔ اس میں دنیا کا تقریباً 20 فیصد پانی ذخیرہ ہے۔
بحر ہند کے کنارے واقع ممالک اور علاقے
افریقہ
جنوبی افریقا،
موزمبیق،
مڈغاسکر، (غے یونیوں)،
موریشس، مایوٹ، اتحاد القمری (کامروس)،
تنزانیہ، سیچیلیس،
کینیا،
صومالیہ،
جبوتی، اریتریا،
سوڈان،
مصر
ایشیا
عراق،
ایران،
پاکستان،
بھارت،
مالدیپ، بحر ہند کا برطانوی علاقہ،
سری لنکا،
بنگلہ دیش،
میانمار (برما)،
تھائی لینڈ،
ملائیشیا،
انڈونیشیا، جزائر کوکس، جزیرہ عید میلاد
انڈونیشیا
آسٹریلیشیا
جنوبی بحر ہند
جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ،
سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا
مزید دیکھے
- زمین کے پانچ بحر
|
فہرست آسٹریلوی بحیرات | |
---|---|
بحر | |
بحیرہ | |
آبنائے | |
خلیج |
براعطم | ||
---|---|---|
سمندر | ||
زمین |
| |
ماحول | ||
متعلقہ مضامین | ||