برازیل
برازیل | |
---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
|
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | براسیلیا |
سرکاری زبان | پرتگالی |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | وفاقی جمہوریہ، بالواسطہ جمہوریت، صدارتی نظام |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 7 ستمبر 1822 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) | |
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
ہنگامی فوننمبر | |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | br. |
سرکاری ویب سائٹ | " |
آیزو 3166-1 الفا-2 | BR |
بین الاقوامی فون کوڈ | +55 |
برازیل /brəˈzɪl/ ( سنیے) ((پرتگالی: برازیل)، IPA: [bɾaˈziw]) ((پرتگالی: República Federativa do Brasil)،
listen (معاونت·معلومات)) براعظم جنوبی امریکا کا سب سے بڑا ملک ہے۔ برازیل رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک اور آبادی کے لحاظ سے چھٹا بڑا ملک ہے۔ اس ملک میں پرتگالی زبان بولی جاتی ہے اور برازیل پرتگیزی زبان بولنے والے ممالک کی انجمن (CPLP) کا رکن ہے۔
برازیل کا دار الحکومت براسیلیا اور سب سے گنجان آباد شہر ساؤں پاؤلو ہے ۔
فہرست متعلقہ مضامین برازیل
