برطانوی انٹارکٹک علاقہ

برطانوی انٹارکٹک علاقہ
British Antarctic Territory
پرچم the British Antarctic Territory
شعار: 
ترانہ: 
BritishAntarcticTerritory.svg
برطانیہ کی حیثیت (سفید)
برطانیہ کی حیثیت (سفید)
دارالحکومت
سرکاری زبانیںانگریزی
حکومتبرطانوی سمندر پار علاقہ
ایلزبتھ دوم
• کمشنر
کولن رابرٹس
• ڈپٹی کمشنر
جین رمبل
• ایڈمنسٹریٹر
ہنری برگس
• ذمہ دار وزیرa (برطانوی حکومت)
مارک سائمنڈس رکن پارلیمنٹ
قیام
• دعوی
1908
رقبہ
• کل
1,709,400 کلومیٹر2 (660,000 مربع میل)
آبادی
• تخمینہ
250[حوالہ درکار]
کرنسیپاؤنڈ اسٹرلنگ (GBP)
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی.aq

برطانوی انٹارکٹک علاقہ (British Antarctic Territory) انٹارکٹیکا کا ایک علاقہ ہے جس پر برطانیہ کا دعوی ہے۔ یہ برطانیہ کے 14 برطانوی سمندر پار علاقوں میں سے ہے۔

مزید دیکھیے

برطانوی سمندر پار علاقے