بغداد
بغداد | |
---|---|
(عربی میں: بغداد) | |
![]() |
|
تاریخ تاسیس | 762 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() قرہ قویونلو ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() بنی بویہ |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ بغداد، مملکت عراق، مملکت عراق |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 |
رمزِ ڈاک | 10001–10090 |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | " |
جیو رمز | " |
![]() |
|
بغداد عراق کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ماضی میں خلافت عباسیہ کا مرکز تھا۔ اسے منگول لشکروں نے تاراج کیا۔ شہر کی آبادی ساٹھ لاکھ ہے جو اسے عراق کا سب سے بڑا اور عالم عرب کا آبادی کے لحاظ سے قاہرہ کے بعد دوسرا بڑا شہر بناتی ہے۔ اس شہر میں شیخ عبد القادر جیلانی کا مزار بھی ہے۔
دجلہ کے کنارے واقع جدید شہر کی تاریخ کم از کم آٹھویں صدی عیسوی سے منسوب ہے جب کہ آبادی اس سے بھی پہلے تھی۔ کسی دور میں دارالاسلام اور مسلم دنیا کا مرکز یہ شہر، 2003ء سے جاری عراق جنگ کی وجہ سے آج انتشار کا شکار ہے ۔