بولیویا

  
بولیویا
بولیویا
پرچم
بولیویا
نشان

BOL orthographic.svg
 

شعار
(ہسپانوی میں: La Unión es la Fuerza
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت سکرے
لا پاز 
سرکاری زبان ہسپانوی،  آئیمارا زبان،  کیچوائی زبانیں،  گوارانی زبان 
آبادی
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1825 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
ہنگامی فون
نمبر
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−04:00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم bo. 
آیزو 3166-1 الفا-2 BO 
بین الاقوامی فون کوڈ +591 

بولیویا جس کا مکمل نام جمہوریہ بولیویا (ہسپانوی میں República de Bolivia) ہے، جنوبی امریکا کا ایک ملک ہے جس کی سرحدیں شمال اور مشرق میں برازیل، جنوب میں پیراگوئے اور ارجنٹائن اور مغرب میں چلی اور پیرو سے ملتی ہیں۔

فہرست متعلقہ مضامین بولیویا