بلجئیم
مملکت بلجئیم Kingdom of Belgium | |
---|---|
![]() | |
شعار: "Unity makes Strength" | |
ترانہ: | |
![]() محل وقوع بلجئیم (گہرا سبز) – یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی) | |
![]() | |
دارالحکومت and largest city | برسلز شہر |
سرکاری زبانیں | ولندیزی زبان فرانسیسی زبان جرمن زبان |
نسلی گروہ | دیکھیے آبادیات |
مذہب (2015) | |
آبادی کا نام | بلجئین |
حکومت | وفاقی پارلیمانی نظام آئینی بادشاہت |
• شاہ | فیلیپ شاہ بلجئیم |
• وزیر اعظم | Charles Michel |
مقننہ | وفاقی پارلیمان |
سینیٹ | |
ایوان نمائندگان | |
آزادی (از نیدرلینڈز) | |
• اعلان | 4 اکتوبر 1830 |
• تسلیم | 19 اپریل 1839 |
رقبہ | |
• کل | 30,528 کلومیٹر2 (11,787 مربع میل) (136 واں) |
• پانی (%) | 6.4 |
آبادی | |
• 1 جنوری 2018 مردم شماری | 11,358,357 ![]() |
• کثافت | 372.06/کلو میٹر2 (963.6/مربع میل) (چھتیسواں) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2018 تخمینہ |
• کل | $550.664 بلین (38th) |
• فی کس | $48,258 (بیسواں) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2016 تخمینہ |
• کل | $562.229 بلین (تیئسواں) |
• فی کس | $49,272 (سترہواں) |
جینی (2011) | 26.3 low |
ایچ ڈی آئی (2014) | ![]() ویری ہائی · 21st |
کرنسی | یورو (€) (EUR) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+1 (مرکزی یورپی وقت) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+2 (مرکزی یورپی گرما وقت) |
ڈرائیونگ سائیڈ | دائیں |
کالنگ کوڈ | +32 |
آویز 3166 کوڈ | BE |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | Be. |
بلجئیم یا بلژیک (فرانسیسی زبان: Belgique، ولندیزی زبان: België) شمال مغربی یورپ میں واقع ایک آزاد ملک آزاد ہے۔ اس کا سرکاری نام مملکت بلجئیم ہے۔ یورپی یونین کی یورپی پارلیمان اور نیٹو کے مرکزی دفاتر بلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں قائم ہیں۔ بلجئیم کی شمالی سرحد نیدرلینڈز سے، مشرقی سرحد جرمنی سے، جنوب مشرقی سرحد لکسمبرگ سے اور جنوب مشرقی سرحد فرانس سے ملتی ہے۔ جب کہ بلجئیم کے شمال مغرب میں بحیرہ شمال واقع ہے۔ بلجئیم ایک خود مختار ریاست ہے جس میں آئینی بادشاہت قائم ہے اور اس ریاست کا طرز حکومت پارلیمانی نظام پر مشتمل ہے۔
فہرست متعلقہ مضامین بلجئیم
