تووالو

  
تووالو
تووالو
پرچم
تووالو
نشان

Tuvalu on the globe (small islands magnified) (Polynesia centered).svg
 

شعار
(انگریزی میں: Tuvalu for the Almighty
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت فونافوتی 
سرکاری زبان تووالوی زبان،  انگریزی 
آبادی
حکمران
اعلی ترین منصب چارلس سوم 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1978 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
کرنسی آسٹریلوی ڈالر 
ہنگامی فون
نمبر
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+12:00 
ٹریفک سمت بائیں 
ڈومین نیم tv. 
آیزو 3166-1 الفا-2 TV 
بین الاقوامی فون کوڈ +688 

تووالو ایک آزاد ملک اور ایک جزیرہ ہے جو آسٹریلیا سے کچھ دور واقع ہے۔ اس کے قریب ترین ہمسایے فجی اور کیریباتی ہیں۔ اس کا زمینی رقبہ صرف 26 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ دنیا کا چوتھا چھوٹا ترین ملک ہے جو ناورو، مناکو اور ویٹیکن سٹی سے بڑا ہے۔ اس کا دار الحکومت فونافوتی ہے۔