جزائر کوکوس
جزائر کوکوس Cocos (Keeling) Islands | |
---|---|
![]() | |
شعار: | |
دارالحکومت | ویسٹ آئلینڈ |
سرکاری زبانیں | انگریزی (دراصل) |
آبادی کا نام | Cocossian (Cocos Islandian) |
حکومت | وفاقی آئینی بادشاہت |
• ملکہ | الزبتھ دوم |
• منتظم | برائن لیسی |
• شائر صدر | Aindil Minkom |
آسٹریلیا کا علاقہ | |
• قبضہ برطانوی سلطنت | 1857 |
• منتقل آسٹریلوی کنٹرول | 1955 |
رقبہ | |
• کل | 14 کلومیٹر2 (5.4 مربع میل) |
• پانی (%) | 0 |
آبادی | |
• جولائی 2009 تخمینہ | 596 (241) |
• کثافت | 43/کلو میٹر2 (111.4/مربع میل) |
کرنسی | آسٹریلیائی ڈالر (AUD) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+06:30 |
کالنگ کوڈ | 61 891 |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .cc |
جزائر کوکوس جنہیں جزائر کیلنگ بھی کہا جاتا ہے بحر ہند میں واقع آسٹریلیا کا ایک علاقہ ہیں۔ ان کا رقبہ 14 مربع کلومیڑ ہے۔