جزیرہ آئرلینڈ

جزیرہ آئرلینڈ
Ireland (MODIS).jpg
 

Map of Ireland in Europe.svg
 

مقام
متناسقات  
مجموعۂ جزائر جزائر برطانیہ 
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک Flag of Ireland.svg جمہوریہ آئرلینڈ
Flag of the United Kingdom (3-5).svg مملکت متحدہ 
کل آبادی
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت±00:00 

جزیرہ آئرلینڈ (Ireland) (تلفظ: /ˈaɪərlənd/ ( سنیے); (آئرستانی: ائرا)‏ [ˈe:ɾʲə] ( سنیے); السٹر اسکاٹس: Airlann [ˈɑ:rlən]) شمالی بحر اوقیانوس میں ایک جزیرہ ہے۔ یہ مشرق میں جزیرہ برطانیہ عظمی (Great Britain) سے بحیرہ آئرش سے جدا ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ یورپ کا تیسرا بڑا جزیرہ اور جزائر برطانیہ کا جزیرہ برطانیہ عظمی کے بعد دوسرا بڑا جزیرہ ہے۔

سیاسی طور پر جزیرہ جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے میں منقسم ہے۔ آئرش آبادی تجزیہ 2011ء کے مطابق 6.6 ملین تھی۔ جس میں 4.8 ملین جمہوریہ آئرلینڈ اور 1.8 ملین شمالی آئرلینڈ میں آباد ہیں۔

Wikivoyage-Logo-v3-icon.svg منجانب سفر Wikivoyage-Logo-v3-icon.svg منجانب سفر

  • "
  • "