جزیرہ برطانیہ عظمی
جزیرہ برطانیہ عظمی | |
---|---|
![]() |
|
![]() |
|
مقام | |
متناسقات | |
مجموعۂ جزائر | جزائر برطانیہ |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | ![]() |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | گرینچ معیاری وقت |
جزیرہ برطانیہ عظمی (Great Britain / Britain) شمالی بحر اوقیانوس میں ایک بڑا جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 209331 کلومیٹر (80823 مربع میٹر) ہے۔ یہ جزائر برطانیہ اور یورپ کا سب سے بڑا اور دنیا کا نواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔
اس کے مغرب میں جزیرہ آئرلینڈ واقع ہے یہ دونوں اور دیگر 1000 چھوٹے جزائر مل کر مجموعہ جزائر برطانیہ بناتے ہیں۔ اس پر واحد مملکت برطانیہ عظمی مملکت انگلستان اور مملکت سکاٹ لینڈ کے اتحاد سے قائم ہوئی۔
- "" بذریعہ learningobjects.wesleyan
- " – the BBC explores the coast of Great Britain
- "
- "
- "" بذریعہ cia
- "" بذریعہ touring-britain.heralded.co
ویڈیو روابط
- "" بذریعہ britishpathe
- "" بذریعہ britishpathe
- "" بذریعہ britishpathe