جزیرہ جانسٹن

جزیرہ جانسٹن
Johnston Atoll.png
 

LocationJohnstonAtoll.png
 

مقام
متناسقات  
مجموعۂ جزائر جزائر بعید بحر الکاہل قومی سمندری یادگار 
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا 
کل آبادی
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت−10:00 

جزیرہ جانسٹن (Johnston Atoll) شمالی بحر الکاہل میں ہوائی کے مضرب میں 1.390 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک جزیرہ ہے جس کا رقبہ 1.03 مربع میل (2.7 مربع کلومیٹر) ہے۔