خاندان اسٹورٹ

اسٹورٹ
Stuart
Stewart
Coat of Arms of Great Britain (1707-1714).svg
Last armorial of the Stuart monarch for use in Great Britain, 1707 to 1714
ملکمملکت سکاٹ لینڈ, مملکت انگلستان, مملکت آئرلینڈ, مملکت فرانس, مملکت برطانیہ عظمی
ابتداسکاٹ، انگریز
اصل میں Normanised Breton
اصل گھراناClan Stewart
قیام1371
بانیرابرٹ دوم
آخری حکمرانملکہ آن
موجودہ سربراہختم
معدومی1807
کیڈٹ شاخیںStewart of Appin

Stewart of Ardvorlich
Steuart of Ballechin
Stewart of Castle Stewart
Stewart of Darnley

Stewart of Galloway
خطاب

خاندان اسٹورٹ (House of Stuart) ایک یورپی شاہی خاندان ہے جس کی بنیاد رابرٹ دوم نے رکھی۔ خاندان اسٹورٹ اواخر چودہویں صدی میں مملکت سکاٹ لینڈ کا حکمران اور سترہویں صدی میں مملکت انگلستان (بشمول ویلز) اورمملکت آئرلینڈ کا حکمران رہا۔ 1707ء ملکہ آن جدید ضم ہونے والی مملکت برطانیہ عظمی کی پہلی ملکہ ہنی۔