ہینوور خاندان
ہینوور خاندان | |
---|---|
![]() | |
ملک | مملکت برطانیہ عظمی, مملکت آئرلینڈ, متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ اور برنسویک-لونیبوگ ڈچی |
ابتدا | German |
اصل گھرانا |
|
قیام | 1635 - George, Duke of Brunswick-Lüneburg |
موجودہ سربراہ | Ernst August V, Prince of Hanover |
معدومی | 1901 - Death of ملکہ وکٹوریہ ends the British branch in the agnatic line; semi-Salic law ends personal union of Hanover with the United Kingdom in 1837, upon death of her uncle William IV.
1918 - Ernest Augustus of Brunswick forced to abdicate after German defeat in پہلی جنگ عظیم |
خطاب |
|
ہینوور خاندان (House of Hanover) ایک جرمن شاہی خاندان ہے جس نے برنسویک-لونیبوگ ڈچی، مملکت ہانوور، مملکت برطانیہ عظمی، مملکت آئرلینڈ اور متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ پر حکمرانی کی۔
فرمانروا برطانیہ عظمی، مملکت متحدہ اور شاہان ہانوور
مملکت برطانیہ عظمی اور مملکت آئرلینڈ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ
- جارج سوم (دور 1760–1820)
- جارج چہارم (دور 1820–30)
- ولیم چہارم (دور 1830–37)
- وکٹوریہ (دور 1837–1901).
شاہان خاندان ہانوور کا برطانیہ عظمی کا نشان (1714-1801)
جارج اول (1714–1727)
جارج دوم (1727–1760)
فریڈرک، پرنس آف ویلز (b. 1707 d. 1751)
جارج سوم (1760–1820)
جارج چہارم (1820–1830)
ولیم چہارم (1830-1837)
وکٹوریہ (1837-1901)