دولت مشترکہ کے رکن ممالک

اقوام کی دولت مشترکہ

اقوام کی دولت مشترکہ (Commonwealth of Nations) چون (54) خود مختار آزاد ریاستوں کی ایک رضاکارانہ تنظیم ہے۔

موجودہ اراکین

ملک شمولیت براعظم آبادی نوٹس
اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگوا و باربوڈا 1981-11-011 نومبر 1981 شمالی امریکا 88,000
آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 1931-12-1111 دسمبر 1931 اوقیانوسیہ 22,073,000
بہاماس کا پرچم بہاماس 1973-07-1010 جولائی 1973 شمالی امریکا 342,000
بنگلادیش کا پرچم بنگلہ دیش 1972-04-1818 اپریل 1972 ایشیا 162,221,000
بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس 1966-11-3030 نومبر 1966 شمالی امریکا 279,000
بیلیز کا پرچم بیلیز 1981-09-2121 ستمبر 1981 شمالی امریکا 322,130
بوٹسوانا کا پرچم بوٹسوانا 1966-09-3030 ستمبر 1966 افریقا 1,950,000
برونائی دارالسلام کا پرچم برونائی 1984-01-011 جنوری 1984 ایشیا 400,000
کیمرون کا پرچم کیمرون 1995-11-1313 نومبر 1995 افریقا 19,522,000
کینیڈا کا پرچم کینیڈا 1931-12-1111 دسمبر 1931 شمالی امریکا
قبرص کا پرچم قبرص 1961-03-1313 مارچ 1961 یورپ 803,200
ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا 1978-11-033 نومبر 1978 شمالی امریکا 79,000
گیمبیا کا پرچم گیمبیا 1965-02-1818 فروری 1965 افریقا 1,717,000
گھانا کا پرچم گھانا 1957-03-066 مارچ 1957 افریقا 23,837,000
گریناڈا کا پرچم گریناڈا 1974-02-077 فروری 1974 شمالی امریکا 103,000
گیانا کا پرچم گیانا 1966-05-2626 مئی 1966 جنوبی امریکا 761,000
بھارت کا پرچم بھارت 1947-08-1515 اگست 1947 ایشیا 1,210,193,422
جمیکا کا پرچم جمیکا 1962-08-066 اگست 1962 شمالی امریکا 2,721,000
کینیا کا پرچم کینیا 1963-12-1212 دسمبر 1963 افریقا 39,856,000
کیریباتی کا پرچم کیریباتی 1979-07-1212 جولائی 1979 اوقیانوسیہ 99,000
لیسوتھو کا پرچم لیسوتھو 1966-10-044 اکتوبر 1966 افریقا 2,000,000
ملاوی کا پرچم ملاوی 1964-07-066 جولائی 1964 افریقا 15,884,000
ملائیشیا کا پرچم ملائیشیا 1963-09-1631 اگست 1957 ایشیا 28,356,000
مالدیپ کا پرچم مالدیپ 1982-07-099 جولائی 1982 ایشیا 329,000
مالٹا کا پرچم مالٹا 1964-09-2121 ستمبر 1964 یورپ 412,668
موریشس کا پرچم موریشس 1968-03-1212 مارچ 1968 افریقا 1,285,000
موزمبیق کا پرچم موزمبیق 1995-11-1313 نومبر 1995 افریقا 22,892,000
نمیبیا کا پرچم نمیبیا 1990-03-2121 مارچ 1990 افریقا 2,131,000
ناورو کا پرچم ناورو 1968-11-01†1 نومبر 1968 اوقیانوسیہ 14,000
نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 1931-12-1111 دسمبر 1931 اوقیانوسیہ 4,317,972
نائجیریا کا پرچم نائجیریا 1960-10-011 اکتوبر 1960 افریقا 154,796,000
پاکستان کا پرچم پاکستان 1947-08-1515 اگست 1947 ایشیا 168,052,000
پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنی 1975-09-1616 ستمبر 1975 اوقیانوسیہ 6,737,000
روانڈا کا پرچم روانڈا 2009-11-2929 نومبر 2009 افریقا 9,998,000
سینٹ کیٹز و ناویس کا پرچم سینٹ کیٹز 1983-09-1919 ستمبر 1983 شمالی امریکا 52,000
سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا 1979-02-2222 فروری 1979 شمالی امریکا 171,000
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 1979-10-2727 اکتوبر 1979 شمالی امریکا 119,000
سامووا کا پرچم سامووا 1970-08-2828 اگست 1970 اوقیانوسیہ 185,000
سیچیلیس کا پرچم سیچیلیس 1976-06-2929 جون 1976 افریقا 84,000
سیرالیون کا پرچم سیرالیون 1961-04-2727 اپریل 1961 افریقا 5,695,000
سنگاپور کا پرچم سنگاپور 1965-10-15†9 اگست 1966 (سے مؤثر 9 اگست 1965) ایشیا 4,986,000
جزائر سلیمان کا پرچم جزائر سلیمان 1978-07-077 جولائی 1978 اوقیانوسیہ 913,000
جنوبی افریقا کا پرچم جنوبی افریقا 1931-12-1111 دسمبر 1931 افریقا 49,423,000
سری لنکا کا پرچم سری لنکا 1948-02-044 فروری 1948 ایشیا 20,743,000
سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈ 1968-09-066 ستمبر 1968 افریقا 1,182,000
تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ 1964-04-2626 اپریل 1964 افریقا 43,729,000
ٹونگا کا پرچم ٹونگا 1970-06-044 جون 1970 اوقیانوسیہ 102,000
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 1962-08-3131 اگست 1962 شمالی امریکا 1,335,000
تووالو کا پرچم تووالو 1978-10-011 اکتوبر 1978 اوقیانوسیہ 12,000
یوگنڈا کا پرچم یوگنڈا 1962-10-099 اکتوبر 1962 افریقا 32,816,000
مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ 1931-12-1111 دسمبر 1931 یورپ 61,609,500
وانواٹو کا پرچم وانواتو 1980-07-3030 جولائی 1980 اوقیانوسیہ 241,000
زیمبیا کا پرچم زیمبیا 1964-10-2424 اکتوبر 1964 افریقا 12,935,000
  • ا - آزادی برطانیہ سے حاصل کی گئی۔ دوسری صورت میں بیان کیا گیا ہے۔
  • ب - دولت مشترکہ فاؤنڈیشن کے رکن نہیں۔
  • ج - آبادی کے اعداد و شمار 2004ء کے اندازوں پر مبنی ہیں۔
  • د - آبادی کے اعداد و شمار 2005ء کے اندازوں پر مبنی ہیں۔
  • ہ - اگرچہ پاکستان اپنی آزادی 14 اگست 1947ء کو مناتا ہے، آزادی باضابطہ طور پر 15 اگست 1947ء آدھی رات پر دی گئی تھی۔ لہذا دولت مشترکہ میں شامل ہونے کی تاریخ 15 اگست 1947ء ہو گی۔
  • و - دولت مشترکہ حلقہ، آزادی کے دن سے ان کی ریاست کی سربراہ الزبتھ دوم کو تسلیم کرتے ہیں۔

معطل اراکین

ملک شمولیت براعظم معطل نوٹس
فجی کا پرچم فجی 1970-10-1010 اکتوبر 1970 اوقیانوسیہ 8 دسمبر 2006

سابقہ اراکین

ملک شمولیت براعظم چھوڑ دیا نوٹس
جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم جمہوریہ آئرلینڈ 1931-12-1111 دسمبر 1931 یورپ 1949-04-1818 اپریل 1949
زمبابوے کا پرچم زمبابوے 1980-10-011 اکتوبر 1980 افریقا 2003-12-077 دسمبر 2003

تحلیل اراکین

سابقہ ملک شمولیت براعظم تحلیل دوبارہ شمولیت اختیار بطور نوٹس
ملایا وفاق کا پرچم ملایا 1957-08-3131 اگست 1957 ایشیا 1963-07-3131 جولائی 1963 ملائیشیا کا پرچم ملائیشیا
نیو فاؤنڈ لینڈ کا پرچم نیو فاؤنڈ لینڈ 1931-12-1111 دسمبر 1931 شمالی امریکا 1934-02-1616 فروری 1934 کینیڈا کا پرچم کینیڈا
ٹینگانیکا کا پرچم ٹینگانیکا 1961-12-099 دسمبر 1961 افریقا 1964-04-2626 اپریل 1964 تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ
زنجبار کا پرچم زنجبار 1963-12-1010 دسمبر 1963

رکنیت کے لیے درخواست

ملک درخواست براعظم آبادی نوٹس
الجزائر کا پرچم الجزائر افریقا 36,423,000
مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکر افریقا 20,714,000
صومالی لینڈ کا پرچم صومالی لینڈ 2009 افریقا 3,500,000
جنوبی سوڈان کا پرچم جنوبی سوڈان 2011 افریقا 8,260,490
سوڈان کا پرچم سوڈان افریقا 30,894,000
سرینام کا پرچم سرینام جنوبی امریکا 560,157
یمن کا پرچم يمن ایشیا 22,230,531

مزید دیکھیے

  • "
  • ". دولت مشترکہ سیکرٹریٹ. 25 دسمبر 2018 میں " سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2008.  الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت)
  • ". اقوام کی دولت مشترکہ. 25 دسمبر 2018 میں " سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2008.  الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت)
  • ". Directgov. 25 دسمبر 2018 میں " سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2008.  الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت)