رشی سنک
دی رائٹ اونر ایبل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
رشی سنک | |||||||
(انگریزی میں: Rishi Sunak) | |||||||
![]() | |||||||
ایگزیکر کے چانسلر | |||||||
مدت منصب 13 فروری 2020 – 5 جولائی 2022 | |||||||
وزیر اعظم | بورس جانسن | ||||||
| |||||||
چیف سکریٹری برائے خزانہ | |||||||
مدت منصب 24 جولائی 2019 – 13 فروری 2020 | |||||||
وزیر اعظم | بورس جانسن | ||||||
| |||||||
پارلیمانی انڈر سیکرٹری ریاست برائے لوکل گورنمنٹ | |||||||
مدت منصب 9 جنوری 2018 – 24 جولائی 2019 | |||||||
وزیر اعظم | تھریسا مے | ||||||
| |||||||
رکن پارلیمانمملکت متحدہ) | |||||||
آغاز منصب 7 مئی 2015 | |||||||
| |||||||
ووٹ | 27,210 (47.2%) | ||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 12 مئی 1980 (43 سال) ساؤتھمپٹن |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
قد | |||||||
جماعت | کنزرویٹو پارٹی | ||||||
زوجہ | اکشتا مورتی | ||||||
اولاد | 2 | ||||||
رشتے دار |
|
||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | ونچسٹر کالج | ||||||
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ لنکن کالج، اوکسفرڈ ونچسٹر کالج |
||||||
تخصص تعلیم | فلوسفی، پولیٹکس اینڈ اکنامکس | ||||||
پیشہ | سیاست دان، ریاست کار | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی، ہندی، پنجابی | ||||||
شعبۂ عمل | فنانس | ||||||
ملازمت | گولڈمن سیکس | ||||||
اعزازات | |||||||
![]() |
|||||||
دستخط | |||||||
فائل:Rishi Sunak signature.svg | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | " | ||||||
" | |||||||
رِشی سُنَک (انگریزی: Rishi Sunak) (ولادت 12 مئی 1980ء) کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے برطانوی سیاست دان ہیں اور 2015ء سے رچمونڈ پارلیمانی حلقہ سے رکن پارلیمان ہیں۔
رشی سونک کی ولادت ساؤتھمپٹن میں ایک بھارتی برطانوی خاندان میں 12 مئی 1980ء ہوئی۔ ان کے والدین مشرقی افریقا سے بھارت ہجرت کر گئے تھے۔
رشی سونک کے دادا کا تعلق گوجرانوالہ (موجودہ پاکستان ) سے تھا، جبکہ ان کے نانا کا تعلق لدھیانہ (موجودہ ہندوستان) سے تھا۔ اس وقت دونوں شہر برطانوی ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں تھے ۔ اس کے دادا دادی مشرقی افریقہ اور پھر 1960ء کی دہائی میں برطانیہ چلے گئے۔
سونک کی تعلیم ونچسٹر کالج میں ہوئی۔ اس کے بعد لنکن کالج، اوکسفرڈ سے فلسفہ، سیاست اور معاشیات میں تعلیم حاصل کی اور جامعہ سٹنفورڈ سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ جامعہ سٹنفورڈ میں ہی ان کی ملاقات ان کی مستقبل کی شریکہ حیات اکشتا مورتی سے ہوئی۔ اکشتا انفوسیس کے بانی اور کڑوڑوں کی دولت کے مالک بھارتی نزاد تاجر این آر ناراین مورتی کی دختر ہیں۔ سونک اور مورتی کی مشترکہ مالیت 730m£ ہے (2022ء) اور وہ برطانیہ کے 222ویں سب سے امیر ہیں۔ گریجویشن کے بعد سونک نے گولڈمن سیکس میں ملازمت کی اور بعد میں ہیج فنڈ میں بطور مشترک کام کرتے رہے۔
2015ء کے عام انتخابات میں سونک رچمنڈ (یورک) سے منتخب ہوئے اور تھریسا مے کی دوسری حکومت میں پارلیمانی انڈر سیکرٹری ریاست برائے لوکل گورنمنٹ رہے۔ انہوں نے ربیکسٹ سے اخراج کی حمایت تین مرتبہ ووٹنگ کی۔ مے کے استعفی کے بعد انہوں نے بورس جانسن کی حمایت کی اور جانسن کنزرویٹو کے لیڈر بنے۔ جانسن نے وزیر اعظم بننے کے بعد سونک کو خزانہ کا چیف سکریٹری بنادیا۔ فروری 2020ء میں ساجد جاوید کے استعفی کے بعد وہ اگزیکر کے چانسلے بھی بنے۔
چانسلر بننے کے بعد کورونا وائرس کی عالمی وبا میں حکومت کی جانب سے معاشی تعاون میں سونک کا اہم کردار رہا۔ انہوں نے ایٹ آؤٹ ٹو ہیلپ آؤٹ اسکیم چلائی۔ 5 جولائی 2022ء کو بورس جانسن کے ساتھ معاشی پالیسی میں نا اتفاقی کی وجہ سے انہوں نے چانسلر کے عہدہ سے استعفی دے دیا۔ 8 جولائی 2022ء کو انہوں نے کنزرویٹیو پارٹی کے لیڈر کے لئے اپنی امیدواری کا اعلان کردیا۔
مزید دیکھیے
- " at Parliament of the United Kingdom
- " at Public Whip
- " at TheyWorkForYou
Unrecognised parameter | ||
---|---|---|
ماقبل William Hague
|
Member of Parliament for Richmond (Yorks) 2015–present |
برسرِ عہدہ |
سیاسی عہدے | ||
ماقبل Marcus Jones
|
Parliamentary Under-Secretary of State for Local Government 2018–2019 |
مابعد Luke Hall
|
ماقبل | Chief Secretary to the Treasury 2019–2020 |
مابعد Steve Barclay
|
ماقبل Sajid Javid
|
Chancellor of the Exchequer 2020–2022 |
مابعد Nadhim Zahawi
|
سانچہ:Chancellors of the Exchequer سانچہ:Chief Secretaries to the Treasury سانچہ:Ministers at HM Treasury سانچہ:Johnson Cabinet سانچہ:2022 Conservative Party leadership election سانچہ:Yorkshire and the Humber Conservative Party MPs