رقبہ

رَقبَہ ایک طبعی مقدار ہے جو کسی (دوطرفی) سطح کا تعیّن شدہ حصّہ ظاہر کرتی ہے۔

سطحی رقبہ وہ رقبہ ہے جو کسی سہ طرفی جسم کے تمام اطراف کے مجموعے سے حاصل ہو۔

رقبہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘‘سطح کی وہ مقدار جو اس کے عرض و طول کی ضرب سے حاصل ہو، خصوصاً اراضی کی مقدار’’.

سطحی رقبہ کی پیمائش میں مستعمل کچھ اِکائیاں درج ذیل ہیں:

مزید دیکھیے