رومنی زبانیں
رومنی | |
---|---|
Romance | |
نسل: | لاطینی لوگ |
جغرافیائی تقسیم: | آغاز ساحل بحیرہ روم اور مغربی یورپ; اور اب تمام بر اعظم امریکا، زیادہ تر افریقا اور اس کے حصے جنوب مشرقی ایشیا اور اوقیانوسیہ |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-2 / 5: | roa |
کرہ لسانی: | 51- (phylozone) |
گلوٹولاگ: | " |
![]() | |
![]() |
رومانوی/رومنی زبانیں (Romance languages / Romanic languages) جنہیں نو لاطینی زبانیں (Neo-Latin languages) اور لاطینی زبانیں (Latin languages) بھی کہا جاتا ہے چھٹی اور نویں صدی کے درمیان عامیانہ لاطینی (Vulgar Latin) سے وجود میں آنے والی جدید زبانیں ہیں۔
- "
- "[]
- "
- "" بذریعہ orbilat
- "
- ", dictionary
- "
- "" بذریعہ neise.0rq