زیمبیا

  
زیمبیا
زیمبیا
پرچم
زیمبیا
نشان

Zambia on the globe (Zambia centered).svg
 

شعار
(انگریزی میں: One Zambia, One Nation
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت لوساکا 
سرکاری زبان انگریزی 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی صدارتی نظام،  بالواسطہ جمہوریت 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 24 اکتوبر 1964 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
ہنگامی فون
نمبر
منطقۂ وقت 00 
ٹریفک سمت بائیں 
ڈومین نیم zm. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 ZM 
بین الاقوامی فون کوڈ +260 

زیمبيا جنوبی افریقہ میں واقع ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کی سرحد شمال میں کانگو اور تنزانیہ، مشرق میں زمبابوے، جنوب میں بوٹسوانا اور مغرب میں انگولا سے ملتی ہے۔ ملک کے دار الحکومت لوساكا ملک کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔ ملک کی زیادہ تر آبادی جنوب میں دار الحکومت لوساكا کے ارد گرد پھیلی ہوئی ہے۔ ایک اندازہ کہ مطابق آبادی کا 10 فیصد ایڈز کی زد میں ہے۔ ملک کی 55 فیصد آبادی 2 ڈالر روزانہ سے کم میں زندگی بسر کرتی ہے۔

Midori Extension.svg 

سانچہ:Zambia topics