ساؤ ٹومے و پرنسپے

  
ساؤ ٹومے و پرنسپے
ساؤ ٹومے و پرنسپے
پرچم
ساؤ ٹومے و پرنسپے
نشان

Sao Tome and Principe on the globe (Africa centered).svg
 

شعار
(پرتگالی میں: Unidade, Disciplina, Trabalho
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت ساؤ ٹومے 
سرکاری زبان پرتگالی 
آبادی
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 12 جولا‎ئی 1975 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت±00:00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم st. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 ST 
بین الاقوامی فون کوڈ +239 

ساؤ ٹوم و پرنسپے (Sao Tome & Principe) ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے جو خلیج گنی میں افریقہ کے مغربی ساحل کے قریب واقع ہے۔ یہ دو جزیروں پر مشتمل ہے جن کا رقبہ 250 اور 225 مربع کلومیٹر ہے اور ان کے درمیان 140 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔ اس میں علاقائی زبانوں کے علاوہ پرتگالی زبان بھی سمجھی جاتی ہے۔ اس کا دار الحکومت ساؤ ٹومے ہے۔