سان مارینو

  
سان مارینو
سان مارینو
پرچم
سان مارینو
نشان

Location San Marino Europe.png
 

شعار
(لاطینی میں: Libertas
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت سان مارینو شہر 
سرکاری زبان اطالوی 
آبادی
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 3 ستمبر 301 
عمر کی حدبندیاں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو 
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم sm. 
سرکاری ویب سائٹ
الرمز البريدي 47890 
آیزو 3166-1 الفا-2 SM 
بین الاقوامی فون کوڈ +378 

سان مارینو (San Marino) یورپ کا تیسرا سب سے چھوٹا ملک ہے۔ یہ جنوبی یورپ میں واقع ہے اور چاروں طرف سے اٹلی ميں گھرا ہوا ہے۔ سان مارینو دنیا کی قدیم ترین جمہوریہ ہے۔ اسے 301ء میں مارینوس ایک مسیحی مستری نے قائم کیا جو رومن شہنشاہ ڈائوکلیٹن کے ظلم سے بچ کر اس جگہ آیا تھا۔

جھنڈا
سان مارینو کا ایک منظر