سرینام

  
سرینام
سرینام
پرچم
سرینام
نشان

SUR orthographic.svg
 

شعار
(لاطینی میں: Justitia – Pietas – Fides
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت پاراماریبو 
سرکاری زبان ولندیزی زبان 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ 
مقننہ قومی اسمبلی 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 25 نومبر 1975 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−03:00 
ٹریفک سمت بائیں 
ڈومین نیم sr. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 SR 
بین الاقوامی فون کوڈ +597 

سرینام (Suriname) جنوبی امریکا کے شمالی حصہ میں واقع ایک ملک۔ یہ ملک سمندری ساحلی ملک ہے۔ اس کا دار الحکومت پاراماریبو ہے۔ اس ملک میں برصغیر کے عوام بسے ہوئے ملتے ہیں۔

انتظامی تقسیم

ضلع دار الحکومت رقبہ (کلومیٹر²) رقبہ (%) آبادی
(2012 مردم شماری)
آبادی (%) کثافت آبادی (افراد/کلومیٹر²)
1 بروکوپوندو بروکوپوندو 7,364 4.5 15,909 2.9 2.2
2 کوماوائنہ نیو-ایمسٹرڈیم 2,353 1.4 31,420 5.8 13.4
3 کورونی توتنیس 3,902 2.4 3,391 0.6 0.9
4 مارووینہ البینا 4,627 2.8 18,294 3.4 4.0
5 نیکاری نیو-نیکاری 5,353 3.3 34,233 6.3 6.4
6 پارا اونورواخت 5,393 3.3 24,700 4.6 4.6
7 پاراماریبو پاراماریبو 182 0.1 240,924 44.5 1323.8
8 سارامکا خرونیگن 3,636 2.2 17,480 3.2 4.8
9 سیپالیوینی کوئی نہیں 130,567 79.7 37,065 6.8 0.3
10 وانیکا لیلیڈراپ 443 0.3 118,222 21.8 266.9
سرینام پاراماریبو 163,820 100.0 541,638 100.0 3.3

سرینام میں اردو/ہندی

سرینام کی 14 فی صد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ ان میں یہاں آباد ہوئے بھارتی نژاد، عرب اور کچھ دیگر قومیں شامل ہیں۔ سرینام کی قومی زبان ڈچ ہے اور اسی کو سرپرستی حاصل ہے، تاہم یہاں کے زیادہ تر مسلمان اردو بولتے ہیں اور اپنی شناخت کو محفوظ کیے ہوئے ہیں۔ سرینام میں ہندی زبان بھی کافی زیادہ بولی جاتی ہے ۔

نگار خانہ