سلطنت عمان

  
سلطنت عمان
سلطنت عمان
پرچم عمان 
سلطنت عمان
نشان

Oman (better) (orthographic projection).svg
 

شعار
(انگریزی میں: Beauty has an address
ترانہ: السلام السلطانی 
زمین و آبادی
متناسقات  
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت مسقط 
سرکاری زبان عربی 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی مطلق العنان بادشاہت 
اعلی ترین منصب ہیثم بن طارق آل سعید 
سربراہ حکومت ہیثم بن طارق آل سعید 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 23 جولا‎ئی 1970 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسی عمانی ریال 
ہنگامی فون
نمبر
968 
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+04:00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم om. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 OM 
بین الاقوامی فون کوڈ +968 

عمان جنوب مغربی ایشیا میں ایک ملک ہے جو جنوب مشرقی جزیرہ نمائے عرب پرواقع ہے۔ اس کا دفتری نام سلطنت عمان ہے۔ اس کی سرحدیں شمال مغرب میں متحدہ عرب امارات سے ملتی ہیں،مغرب میں سعودی عرب سے جبکہ جنوب مغرب میں اس کی سرحدیں یمن سے ملتی ہیں۔ سلطنت عمان کا دار الحکومت مسقط ہے۔ اس کا ساحل جنوبی اور مشرقی بحر ِ عرب اورشمال مشرقی علاقے میں خلیج ِ عُمان تک پھیلاہواہے۔

عمان میں مذاہب

  • اِسلام (85.9%)
  • مسیحیت (6.5%)
  • ہندومت (5.5%)
  • بدھ مت (0.8%)
  • دیگر (0.2%)

مزید دیکھیے