سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز

  
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
پرچم
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
نشان

VCT orthographic.svg
 

شعار
(لاطینی میں: Pax et Justitia
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت کنگز ٹاؤن 
سرکاری زبان انگریزی 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی آئینی بادشاہت 
اعلی ترین منصب چارلس سوم 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1979 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
کرنسی مشرقی کیریبین ڈالر 
ہنگامی فون
نمبر
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−04:00 
ٹریفک سمت بائیں 
ڈومین نیم vc. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 VC 
بین الاقوامی فون کوڈ +1784 

سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے۔ یہ بحیرہ کیریبئین میں امریکا کے قریب واقع ہے۔ اس کے حقیقی لوگوں نے بہت دیر تک مغربی حملہ آوروں کا راستہ روکے رکھا۔ اس کا کل رقبہ 389 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2007ء میں 110,000 لگایا گیا تھا۔ اس کا صدر مقام کنگز ٹاؤن ہے۔