سینیگال

  
سینیگال
سینیگال
پرچم
سینیگال
نشان

Senegal (orthographic projection).svg
 

شعار
(فرانسیسی میں: Un Peuple, Un But, Une Foi
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت ڈاکار 
سرکاری زبان فرانسیسی،  وولوف زبان 
آبادی
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت±00:00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم sn. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 SN 
بین الاقوامی فون کوڈ +221 

سینیگال (عربی: اَلسِّنْغَال، انگریزی: Senegal) مغربی افریقہ میں واقع ایک اسلامی ملک ہے۔ سینیگال کے شمال میں دریائے سینیگال واقع ہے۔ اس کے مشرق میں مالی شمال میں موریتانیہ جنوب میں گنی اور گنی بساؤ واقع ہے۔ اس کے علاوہ 300 کلومیٹر طویل ملک گیمبیا اس کے اندرونی طرف واقع ہے مغرب کی طرف بحر اوقیانوس ہے۔

مزید دیکھیے

Midori Extension.svg