شہزاد اعظم

شہزاد اعظم
شخصی معلومات
پیدائش 1 نومبر 1985 
سیالکوٹ 
تاریخ وفات 30 ستمبر 2022 (37 سال) 
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان 
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی 
کھیل کرکٹ 

شہزاد اعظم (1 نومبر 1985ء - 30 ستمبر 2022ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی تھا جو اسلام آباد کے لیے کھیلتا تھا۔ وہ 2017–18ء قائد اعظم ٹرافی میں اسلام آباد کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا گیند باز تھا، سات میچوں میں 26 آؤٹ کیے تھے۔ وہ 2018–19ء قائد اعظم ایک روزہ کپ میں اسلام آباد کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والاکھلاڑی بھی تھا، جب اس نے آٹھ میچوں میں نو آؤٹ کیے تھے۔