فلپائن

  
فلپائن
فلپائن
پرچم
فلپائن
نشان

PHL orthographic.svg
 

شعار
(انگریزی میں: It's more fun in the Philippines
ترانہ:  لوپانگ ہینیرانگ 
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت منیلا 
سرکاری زبان فلیپینو زبان،  انگریزی 
آبادی
گھرانے
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ 
مقننہ فلپائن کانگریس 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1565،  1903،  1935،  4 جولا‎ئی 1946 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت فلپائن معیاری وقت 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم ph. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 PH 
بین الاقوامی فون کوڈ +63 

فلپائن یا فیلیپین (فلیپینو زبان: Pilipinas)، باضابطہ نام جمہوریہ فلپائن (Republika ng Pilipinas) جنوب مشرقی ایشیا میں مالے مجمع الجزائر میں واقع ایک ملک ہے جس کا دار الحکومت منیلا ہے۔

یہ 7 ہزار 107 جزائر پر مشتمل ہے، جو مجمع الجزائر فلپائن کہلاتا ہے۔ اس کا کل زمینی رقبہ تقریبا 3 لاکھ مربع میل یا ایک لاکھ 16 ہزار مربع میل ہے۔ اس طرح یہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 72 واں سب سے بڑا ملک ہے۔

اس ملک کانام اسپین کے شاہ فیلیپ کے نام پر "جزائر فیلیپ" (ہسپانوی: Las Islas Filipinas) تھا جو اسے روئے لوپیز دی ولیالوبوس نے دیا۔ ہسپانوی نو آبادیاتی دور 1565ء میں شروع ہوا جو 1896ء میں انقلاب فلپائن تک تین صدیوں پر محیط رہا۔ 1898ء میں ہسپانوی-امریکی جنگ کے نتیجے میں امریکا نے فلپائن پر قبضہ کر لیا جو پانچ دہائیوں تک برقرار رہا۔

شہر