لاؤس

  
لاؤس
لاؤس
پرچم
لاؤس
نشان

Laos on the globe (Asia centered).svg
 

شعار
(لاؤ میں: ສັນຕິພາບ ເອກະລາດ ປະຊາທິປະໄຕ ເອກະພາບ ວັດທະນາຖາວອນ
ترانہ:  لاؤس کا قومی ترانہ 
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت وینتیان 
سرکاری زبان لاؤ زبان 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی عوامی جمہوریہ 
اعلی ترین منصب تھونگلون سیسولیتھ 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1949 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+07:00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم la. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 LA 
بین الاقوامی فون کوڈ +856 

لاؤس (lao people's democratic republic) جنوب مشرقی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ لاؤس جنوبی مشرقی ایشیا میں واقع ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کی سرحدیں شمال مغرب میں برما اور چین سے، جنوب میں کمبوڈیا، مشرق میں ویت نام اور مغرب میں تھائی لینڈ سے ملتی ہیں۔

مذہب

لاؤس کی اکثریت بدھ مت کو اپنا چکی ہے۔ تاہم آبادی کا ایک مختصر حصہ حلقہ بگوش اسلام ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین لاؤس