لاطینی زبان
لاطینی زبان | |
---|---|
lingua latīna | |
![]() | |
تلفظ | [laˈtiːna] |
مقامی | |
نسلیت | Latins |
دور | عامیانہ لاطینی developed into the رومنی زبانیں, 6th to 9th centuries; the formal language continued as the scholarly زبانِ رابطۂ عامہ of medieval Europe and Cilicia, as well as the لسان القدس of the کاتھولک کلیسیا. |
لاطینی حروفِ تہجی | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | مقدس کرسی |
منظم از |
|
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | " |
آیزو 639-2 | " |
آیزو 639-3 |
|
گلوٹولاگ | " " |
کرہ لسانی | 51-AAB-aa to 51-AAB-ac |
![]() | |
![]() رومنی زبانوں کی حد، یورپ میں لاطینی کے جدید فرزندان | |
لاطینی،((لاطینی: latīnum) (تلفظ: لاتینُں) یا lingua latīna ، معنی: لاطینی زبان) یہ زبان قدیم روم کی ادبی زبان ہے۔ یہ زبان قلزم اور یورپ کے بہت سارے علاقوں میں عام ہوئی۔ لاطینی آریائی زبانوں کی ایک شاخ اور دنیا کی قدیم زبانوں میں سے ایک ہے۔ یورپ کی تقریبا تمام بڑی زبانوں (فرانسیسی، اطالوی، ہسپانوی، رومانوی، پرتگالی) کی ماں اور تاحال رومی کلیسا کی مذہبی زبان ہے۔ ازمنۂ وسطی اور نشاۃ ثانیہ کے دور تک مغربی یورپ کی تمام علمی، ادبی اور سائنسی تحریریں اسی زبان میں لکھی جاتی تھیں۔ انگریزی اور جرمنی زبانیں بھی اس سے متاثر ہوئیں۔ انہوں نے بیشتر سائنسی اور علمی اصطلاحات اسی زبان سے لی ہیں۔
لاطینی زبانیں
لاطینی سے اخذشدہ زبانیں حسب ذیل ہیں
- اطالوی زبان
- ہسپانوی زبان
- پرتگالی زبان
- فرانسیسی زبان
- صیقلوی زبان
تہذیب
- Bennett, Charles E., Latin Grammar (Allyn and Bacon, Chicago, 1908)
- N. Vincent: "Latin", in The Romance Languages, M. Harris and N. Vincent, eds., (اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس 1990), ISBN 0-19-520829-3
- Waquet, Françoise, Latin, or the Empire of a Sign: From the Sixteenth to the Twentieth Centuries (Verso, 2003) ISBN 1-85984-402-2; translated from the French by John Howe.
- Wheelock, Frederic, Latin: An Introduction (Collins, 6th ed., 2005) ISBN 0-06-078423-7
- Frank Palmer Grammar
- "" بذریعہ orbilat , general overview
- "" بذریعہ utexas from the University of Texas at Austin
- "" بذریعہ latin-language.co language history and Classical Latin texts translated into English.