لتھوینیا

  
لتھوینیا
لتھوینیا
پرچم
لتھوینیا
نشان

EU-Lithuania.svg
 

شعار
(لیتوانیہ میں: Vienybė težydi
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت ولنیس 
سرکاری زبان لیتھوانیائی زبان 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی جمہوریہ 
سربراہ حکومت اینگریدا سیمونیت 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 11 مارچ 1990،  16 فروری 1918،  6 ستمبر 1991 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو 
منطقۂ وقت 00
متناسق عالمی وقت+03:00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم lt. 
سرکاری ویب سائٹ "،  اور" 
آیزو 3166-1 الفا-2 LT 
بین الاقوامی فون کوڈ +370 

لیتھونیا شمال-مشرقی یورپ کے خطۂ بالٹک کا ایک ملک ہے

محل وقوع

لیتھونیا بحیرہ بالٹک کی تین ریاستوں (لٹویا، استونیا لتھوینیا)میں سے ایک ہے۔اس کے مشرقی کنارے پر واقع ہے۔ لتھونیا کی زمینی سرحدیں شمال میں لیٹویا، مشرق اور جنوب میں بیلاروس، جنوب میں پولینڈ اور مغرب جنوب میں روس سے ملتی ہیں۔ اس ملک کی آبادی 3,053,800 ہے۔ یہ 65,200 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ یہاں کی زبان لیتھوانیائی ہے۔ 2015ء سے یہاں یورو کرنسی لاگو ہے۔

دار الحکومت

لیتھونیا کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ولنیئس ہے۔ دوسرے بڑے شہر

مقامی زبان

لتھوینیائی باشندوں کا تعلق بالٹک نسلی لسانی گروپ سے ہے اور وہ لتھوینیائی بولتے ہیں، جو صرف چند زندہ بالٹک زبانوں میں سے ایک ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین لتھووینیا

Midori Extension.svg