لخٹنشٹائن

  
لخٹنشٹائن
لخٹنشٹائن
پرچم
لخٹنشٹائن
نشان

Liechtenstein in Europe (-rivers -mini map).svg
 

شعار
(جرمن میں: Für Gott, Fürst und Vaterland
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت واڈوز 
سرکاری زبان جرمن 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی آئینی بادشاہت 
اعلی ترین منصب ہانس ادام دوم 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 12 جولا‎ئی 1806 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
کرنسی سویس فرانک 
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم li. 
سرکاری ویب سائٹ
الرمز البريدي 9485–9498 
آیزو 3166-1 الفا-2 LI 
بین الاقوامی فون کوڈ +423 

لخٹنشٹائن (آلمانی میں Fürstentum Liechtenstein) مغربی یورپ میں سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا کے درمیان واقع ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ یہاں زیادہ تر آلمانی (جرمنی کی زبان) بولی جاتی ہے۔ اس کا کل رقبہ 160.4 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2008ء میں 35,375 لگایا گیا ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین لیختینستائن