لیسوتھو

  
لیسوتھو
لیسوتھو
پرچم
لیسوتھو
نشان

Lesotho (orthographic projection with inset).svg
 

شعار
(سوتیہ میں: Khotso, Pula, Nala
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت ماسیرو 
سرکاری زبان انگریزی،  سوتھو زبان 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی آئینی بادشاہت 
اعلی ترین منصب لیتسی سوم 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1966 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسی جنوبی افریقی رانڈ 
منطقۂ وقت 00 
ٹریفک سمت بائیں 
ڈومین نیم ls. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 LS 
بین الاقوامی فون کوڈ +266 

لیسوتھو ایک زمین بند اور جنوبی افریقا سے چاروں طرف سے گھرا ہوا ملک ہے۔ محض 30،355 مربع کلومیٹر رقبہ والے اس ملک کی متوقع آبادی 2،000،000 ہے۔ ملک کے دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ماسیرو ہے۔ یہ دولت مشترکہ کا رکن ہے۔ ملک کی 40٪ آبادی بین الاقوامی خط افلاس سے نیچے گزار رہی ہے یعنی 1.25 امریکی ڈالر روزانہ سے کم آمدنی میں گزارا کرتی ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین لیسوتھو

Midori Extension.svg