لاوی یا لیوی (Levi/Levy) (تلفظ: /ˈliːvaɪ/، عبرانی: לֵּוִי; Levy Lēwî; لفظی معنی شمولیت) یعقوب اور لیاہ کے تیسرے بیٹے تھے۔