مشرقی تیمور

  
مشرقی تیمور
مشرقی تیمور
پرچم
مشرقی تیمور
نشان

East Timor on the globe (Southeast Asia centered).svg
 

شعار
(پرتگالی میں: Unidade, Acção, Progresso
ترانہ:  پاتریا 
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت دیلی 
سرکاری زبان پرتگالی،  تیتم زبان 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی جمہوریہ،  جمہوریہ،  وحدانی ریاست 
اعلی ترین منصب جوز ریموس ہورٹا 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 20 مئی 2002 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
کرنسی امریکی ڈالر 
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+09:00 
ٹریفک سمت بائیں 
ڈومین نیم tl. 
سرکاری ویب سائٹ "،  اور" 
آیزو 3166-1 الفا-2 TL 
بین الاقوامی فون کوڈ +670 

مشرقی تیمور انڈونیشیا کے ساتھ چھوٹا سا ملک ہے جس کا دارلحکومت دیلی ہے۔

تاریخ

1975؁ میں سلطنتِ پرتگال نے تیمور کو آزاد کِیا تو انڈونیشیا نے فورا جزیرہ؏ تیمور پر قبضہ کر لیا اور آزادی پسند فرقوں کو جبرا اپنے ماتحت کرنے کی کوشش کی ـ مغربی طاقتوں نے انڈونیشیا کی حمایت کی اس ڈر سے کہ مشرقی تیمور چین کی مدد حاصل کرتے ہوئے کامیونسٹ بن جائے گاـ

1999 ؁ میں انڈونیشیا ریفرینڈم پر رضامند ہو گیا جس ٘میں مشرقی تیمور کے باشندے مقامی خود ٘مختاری اور آزادی کے درمیان فیصلہ کریں گےـ جب نتیجہ آزادی کے حق میں آیا تو وہ تیموری جو انڈونیشیا کے حق میں تھے سڑکوں میں تشدد اور قتلِ عام کرنے لگے ـ سینکڑوں ہلاک ہوئےـ

اقوامِ متحدہ کے ّآنے سے جنگ بندی ہوئی اور اس ادارے کی کوششوں سے امن و امان رہا ہے ـ

مزید دیکھیے

مغربی تیمور

فہرست متعلقہ مضامین مشرقی تیمور