ملاوی

  
ملاوی
ملاوی
پرچم
ملاوی
نشان

Malawi (orthographic projection).svg
 

شعار
(انگریزی میں: Unity and Freedom
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت لیلونگوے 
سرکاری زبان انگریزی،  چیوا زبان 
آبادی
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 6 جولا‎ئی 1964 
عمر کی حدبندیاں
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت 00 
ٹریفک سمت بائیں 
ڈومین نیم mw. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 MW 
بین الاقوامی فون کوڈ +265 

ملاوی افریقہ میں واقع ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کی سرحدیں تنزانیہ، موزمبیق سے ملتی ہیں۔تنزانیہ اور موزمبیق سے ملک کی سرحدوں سے کا تعین جھیل ملاوی کرتی ہے۔ ملک کا کل رقبہ 118،000 مربع کلومیٹر ہے، جہاں تقریباً 13،900،000 سے زائد لوگ بستے ہیں۔ اس کی دار الحکومت لیلونگوے اور سب سے بڑا شہر بلانٹائر ہے۔

متعلقہ مضامین ملاوی