موریتانیہ
موریتانیہ | |
---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
|
شعار(عربی میں: شرف إخاء عدل) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | نواکشوط |
سرکاری زبان | عربی |
آبادی | |
حکمران | |
مقننہ | پارلیمان موریتانیہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 28 نومبر 1960 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت±00:00 |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | mr. |
آیزو 3166-1 الفا-2 | MR |
بین الاقوامی فون کوڈ | +222 |
موریتانیہ یا اسلامی جمہوریہ موریتانیہ (عربی: الجمهورية الإسلامية الموريتانية، انگریزی: Mauritania)جسے اردو میں موریطانیہ بھی لکھتے ہیں۔ شمال مغربی افریقہ کا ایک اسلامی ملک ہے جہاں عربی اور فرانسیسی بولی جاتی ہے۔ فرانس سے 1960ء میں آزاد ہونے والے اس ملک کی آبادی 2005ء کے تخمینے کے مطابق 3,069,000 اور رقبہ 1030700 مربع کلومیٹر ہے۔
متعلقہ مضامین موریتانیہ
