مڈغاسکر

  
مڈغاسکر
مڈغاسکر
پرچم
مڈغاسکر
نشان

MDG orthographic.svg
 

شعار
(مالاگاسی میں: Fitiavana, Tanindrazana, Fandrosoana
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت اینٹانانیریو 
سرکاری زبان مالاگاسی،  فرانسیسی 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم mg. 
آیزو 3166-1 الفا-2 MG 
بین الاقوامی فون کوڈ +261 

ماڈاگاسکار، (پرانا نام: مالاگاسی) بحر ہند میں افریقا کے مشرقی طرف واقع جزائر پر مشتمل ملک ہے۔ ماڈاگاسکار نامی اہم جزیرہ دنیا کا چوتھا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔

معیشت

اس ملک کی دو تہائی آبادی بین الاقوامی خط افلاس (1.25 امریکی ڈالر روزانہ) سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے۔ اس کا دار الحکومت اینٹانانیریو ہے۔ اس کی سرکاری زبان فرانسیسی اور مالاگاسی ہے۔

انوکھا درخت

ماڈاگاسکار میں پائے جانے والے باﺅ باب نامی درخت کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس دیوہیکل درخت کو پانی ذخیرہ کرنے کی قوت کی وجہ سے جزیرہ ماڈاگاسکار کا خزانہ بھی کہا جاتا ہے۔ باﺅباب درختوں کی یہاں آٹھ اقسام پائی جاتی ہیں۔ مزیدار بات یہ ہے کہ پانی ذخیرہ کرنے والا یہ درخت ماڈاگاسکار کی بنجر زمینوں پر نمو پاتا ہے۔ اس کا تنا بوتل نما ہوتا ہے، جس میں بڑی مقدار میں پانی جمع رہتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس درخت کے تنے میں ایک لاکھ بیس ہزار لیٹر پانی جمع کرنے کی گنجائش ہوتی ہے، جو اس بنجر علاقے میں انسانوں اور جنگلی حیات کے لیے زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس درخت کی ایک اور بات جو حیرت انگیز ہے، وہ یہ کہ اس کی جڑیں زمین سے باہر ہوا میں ہوتی ہیں۔

جغرافیہ

ماڈاگاسکار کا خلائ منطر آسمان سےــ

ماڈاگاسکار ایک جزیرہ ملک ہے، جو افریقا کے مشرقی حصہ میں واقع ہےـ اس کا رقبہ (تقریباً) 587،000 مربع کلومیٹر ہےـ

ماڈاگاسکار میں پہاڑ بھی موجود ہیں اور میدان بھی، اسے پانچ بڑے جغرافیائی خطوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:

  1. مشرقی ساحلی خطہ
  2. تصاراتنانا میسِف خطہ
  3. مرکزی پہاڑی خطہ
  4. مغربی کنارے کا خطہ
  5. جنوب مغربی خطہ
زمینی مہفوف اور بلندی و نیچائ نقشہ

موسم

موسمی نقشہ

ماڈاگاسکار میں زیادہ تر دو موسم پائے جاتے ہیں: خشکی اور برسات ــ دراصل گرمی کا موسم برسات کا ہوتا ہے اور خشکی کا موسم سردی کہلاتا ہےــ

تقسیم

علاقہ جات اور سابقہ صوبے
نئے علاقہ جات سابقہ
صوبے
رقبہ
مربع کلومیٹر
آبادی
2013 تخمینہ
دیانا علاقہ (1) انتسیرانانا صوبہ 19,266 700,021
ساوا علاقہ (2) انتسیرانانا صوبہ 25,518 980,807
ایتاسی علاقہ (3) انتاناناریوو صوبہ 6,993 732,834
آنالامانگا (4) انتاناناریوو صوبہ 16,911 3,348,794
والینانکاراترا (5) انتاناناریوو صوبہ 16,599 1,803,307
بونگولاوا (6) انتاناناریوو صوبہ 16,688 457,368
صوفیا علاقہ (7) ماہاجانگا صوبہ 50,100 1,247,037
بوئنی (8) ماہاجانگا صوبہ 31,046 799,675
بیتسیبوکا (9) ماہاجانگا صوبہ 30,025 293,522
میلاکا (10) ماہاجانگا صوبہ 38,852 289,594
آلاوترا-مانگورو (11) تواماسینا صوبہ 31,948 1,027,110
آتسینانانا (12) تواماسینا صوبہ 21,934 1,270,680
آنالانجیروفو (13) تواماسینا صوبہ 21,930 1,035,132
آمورونئی مانیا (14) فیانارانتسوا صوبہ 16,141 715,027
اوت ماتسیاترا (15) فیانارانتسوا صوبہ 21,080 1,199,183
واتوواوی-فیتووینانی (16) فیانارانتسوا صوبہ 19,605 1,416,459
آتسیمو-آتسینانانا (17) فیانارانتسوا صوبہ 18,863 898,702
ایہورومبے (18) فیانارانتسوا صوبہ 26,391 312,307
مینابے (19) تولیارا صوبہ 46,121 592,113
آتسیمو-آندرفانا (20) تولیارا صوبہ 66,236 1,316,756
آندروی (21) تولیارا صوبہ 19,317 733,933
آنوسی علاقہ (22) تولیارا صوبہ 25,731 671,805
کل 587,295 21,842,167
Midori Extension.svg 

متعلقہ مضامین ماڈاگاسکار

  • "" بذریعہ madagascar.mg (official website) (فرانسیسی میں)
  • " from بی بی سی نیوز
  • ". کتاب عالمی حقائق. سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی. 
  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر "
  • "" بذریعہ ucblibraries.colorado from UCB Libraries GovPubs
  • " from International Futures

متناسقات: سانچہ:Madagascar topics

(مداغاسکاغ)

حوالا جات