نیپال
وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال Federal Democratic Republic of Nepal
| |
---|---|
![]() | |
شعار: | |
ترانہ: | |
![]() | |
![]() | |
دارالحکومت and largest city | کاٹھمنڈو |
سرکاری زبانیں | نیپالی |
نسلی گروہ (2011) | |
مذہب | 81.3% ہندو مت 9% بدھ مت 4.4% اسلام 3% Kirant 1.4% مسیحیت 0.4% روحیت 0.5% لادینیت |
آبادی کا نام | نیپالی |
حکومت | وفاقی جمہوریہ پارلیمانی نظام جمہوریہ |
• صدر | بدیا دیوی بھنڈاری |
• نائب صدر | Nanda Kishor Pun |
• وزیر اعظم | Sher Bahadur Deuba |
• اسپیکر | اولساری دھرتی ماگر |
• چیف جسٹس | Gopal Parajuli |
مقننہ | پارلیمان |
اتحاد | |
25 ستمبر 1768 | |
• ریاست کا اعلان | 15 جنوری 2007 |
• جمہوریہ کا اعلان | 28 مئی 2008 |
رقبہ | |
• کل | 147,181 کلومیٹر2 (56,827 مربع میل) (95th) |
• پانی (%) | 2.8 |
آبادی | |
• 2017 تخمینہ | 28,825,709 (48th) |
• 2011 مردم شماری | 26,494,504 |
• کثافت | 180/کلو میٹر2 (466.2/مربع میل) (62nd) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2016 تخمینہ |
• کل | $74.020 بلین |
• فی کس | $2,573 |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2016 تخمینہ |
• کل | $24.067 بلین ((107th)) |
• فی کس | $837 |
جینی (2010) | ![]() میڈیم |
ایچ ڈی آئی (2016) | ![]() میڈیم · 144th |
کرنسی | نیپالی روپیہ (NPR) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سیمتناسق عالمی وقت+05:45 (نیپال معیاری وقت) |
روشنیروز بچتی وقت لاگو نہیں | |
ڈرائیونگ سائیڈ | بائیں |
کالنگ کوڈ | +977 |
آویز 3166 کوڈ | NP |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | Np. Np. |
نیپال(نیپالی: [neˈpal]) سرکاری نام وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال جنوبی ایشیا کا ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کا زیادہ تر حصہ سلسلہ کوہ ہمالیہ کے دامن میں واقع ہے مگر سندھ و گنگ کا میدان کا بھی کچھ حصہ نیپال میں آتا ہے۔ اس کی کل آبادی 26.4 ملین ہے اور [[فہرست ممالک بلحاظ آبادی}بلحاظ آبادی]] یہ دنیا کا 48واں بڑا ملک ہے اور بلحاظ رقبہ یہ دنیا کا 93واں بڑا ملک ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں چین، جنوب، مشرق اور مغرب میں بھارت ہے۔ بنگلہ دیش یہاں سے محض 27 کلو میٹر کی دوری پر ہے۔ بھوٹان اور نیپال کے بیچ میں بھارت کی ریاست سکم ہے۔ نیپال کا جغرافیہ انتہائی متنوع ہے۔ یہاں زرخیز میدانی زمین، ، جنگلاتی پہاڑ اور دنیا کے آٹھ بلند ترین پہاڑ بھی نیپال میں ہی ہے بشمول سب سے زیادہ بلند پہاڑی چوٹی جسے دنیا ماونٹ ایورسٹ کے نام سے جانتی ہے۔ نیپال کا دارالحکومت کاٹھمنڈو ہے اور یہی ملک کا بڑا شہر بھی ہے۔ نیپال میں کئی نسل کے لوگ رہتے ہیں جبکہ نیپالی زبان یہاں کی سرکاری زبان ہے۔
لفظ نیپال
کہا جاتا ہے کہ نیپال کا لفظ نیوار قوم کے معنی رکھتا ہے، جو انکی زبان نیواری کے لفظ "نیپا" سے نکلا ہےـ نیوار قوم وادی کھٹمنڈو میں پائی جاتی ہے اور نیپا اس قوم کا لقب ہےـ نیپال میں صرف 3 فیصد آبادی نیواری بطور مادری زبان بولتی ہے ـ
نیپال ایک غریب ملکوں میں سے آتا ہے اس کا سبب بہارت کا سیاسی تداخل ہے اس کے اس تداخل کا بھی سبب ہے وہ یہ ہیکہ سب سے پہلے نیپال میں ہندووں کی تعداد بکثرت ہونا اور دوسرا سبب اس کو چین سے خطرہ ہونا۔
نیپال میں اسلام
ملک نیپال میں اسلام تقریباً 600 سال پہلے داخل ہو چکا تھا نیپال میں اسلام تین راستے سے داخل ہوا۔
- - جنوبی- شمال ہند سے
- -غربی- کشمیر کے راستے سے
- - شمالی- تبت کی جانب سے
شاید اسی وجہ سے اس ملک میں تین مختلف ثقافث کے مسلمان ملتے ہیں سب نیپالی مسلمان ہوکر بھی الگ الگ زبان کھانے پہننے کا طریقہ سب الگ ہے سب کا مشغلہ الگ پایا جاتا ہے بسا اوقات یہ فرق تلخی کا سبب بنتا ہے۔ نیپال کی تاریخ کا مطالعہ کر کے اسلام کے بارے میں جاننا تو ممکن نہیں پر تخمینہ ضرور کیا جا سکتا ہے 14ویں صدی م میں اسلام نیپال میں داخل ہوا اس میں تو کوی شک نہیں، اور اس میں بھی شک نہیں کہ صوفیاء کرام کے ہاتھوں پہوںچا اس بات پر دلالت کرتی ہے شاہ غیاث الدین کا مزار شاہی محل کے بالکل سامنے کچھ 100مٹر کے فاصلے پر پایا جانا ہے اور وہیں انہیں کی تاسیس کردہ کشمیری مسجد کا ہونا ہے۔ اسلام اور ہندوستان کا تجارتی رشتہ بہت پرانا ہے اور نیپال اس کا پڑوسی ملک ہونے کے سبب نیپال میں اقلیات مسلمہ ہے 4۔2% بتایا جاتا ہے اس میں سے 90% جنوبی علاقے میں پاے جاتے ہیں اور 5% راجدھانی کٹھمنڈو میں اور باقی پہاڑی علاقے میں رہتے ہیں ان علاقوں میں مسلمانوں کی تعداد بہت کم ہے کو کچھ ہی ضلعوں میں پاءے جاتے ہیں ہیسے گورکھا، کاسکی، تنہو، پالپا، اور سیاںجا۔
نیپال میں مسلمان زراعت یا چھوٹی چھوٹی دکانوں سے اپنی روزی روٹی حاصل کرتے ہیں ان کے اقتصادی حالات کمزور ہیں اس کا ایک سبب مسلمانوں پر عالی تعلیم پر اندرونی پابندی اور حکومتی دفاتر میں وظائف نہ ہونا ہے ۔
فہرست متعلقہ مضامین نیپال
نیپال نے کسی کی غلامی کی ہے ????
- نیپال
Kathmandu
Swayambhunath
Patan
Bhaktapur
Himalaya
Himalaya
Kaski District
Mustang
Mustang
نیپال کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کے ساتھی منصوبے: | |
![]() |
" لغت سے |
![]() |
" کامنز سے |
" جامعہ سے | |
![]() |
" اخبار سے |
![]() |
" اقتباسات سے |
![]() |
" ماخذ سے |
![]() |
" کتب سے |
- "
- ". کتاب عالمی حقائق. سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی.
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر "
Nepal سفری راہنما منجانب