وزیراعظم پاکستان
Prime Minister Pakistan
وزِیرِ اعظم پاکستان | |
---|---|
![]() | |
خطاب | |
حیثیت | سربراہ حکومت |
مخفف | پی ایم |
رکن | |
جواب دہ | |
رہائش | وزیراعظم ہاؤس (پاکستان)، ریڈ زون (اسلام آباد) |
نشست | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
تقرر کُننِدہ | الیکشن کمیشن آف پاکستان ذریعہ قومی اسمبلی پاکستان: قومی اسمبلی پاکستان میں منعقد ہونے والے ایک کنونشن کے ذریعے، ارکان کی اکثریت کے درمیان میں تقرری کرنے والے کی اہلیت کی بنیاد پر تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں |
مدت عہدہ | 5 سال، قابل تجدید |
قیام بذریعہ | آئین پاکستان |
تاسیس کنندہ | لیاقت علی خان (1947–1951) |
تشکیل | 14 اگست 1947 (1947-08-14) |
نائب | نائب وزیر اعظم پاکستان |
تنخواہ | روپیہ 24.12 لاکھ (US$23,000)، سالانہ |
ویب سائٹ | " |
![]() |
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
آئین |
|
|
وزیر اعظم پاکستان حکومت پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کے ارکان وزیر اعظم کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم کا یہ عہدہ پانچ سال کے لیے ہوتا ہے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے کابینہ کا انتخاب کرتا ہے۔ صدر پاکستان کے پاس وزیر اعظم اور اسمبلی کو برخاست کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔ پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف ہیں
فہرستِ وزرائے اعظم پاکستان
قیام پاکستان سے لے کر اب تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے والی شخصیات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے:
مزید دیکھیے