ولیم چہارم، مملکت متحدہ

ولیم چہارم (William IV) متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ اور مملکت ہانوور کا بادشاہ تھا جو 26 جون، 1830ء کو اپنے بھائی جارج چہارم کی وفات بعد تخت نشین ہوا۔وہ جارج سوم کا تیسرا بیٹا تھا۔