ویلز
ویلز Cymru (ویلش) | |
---|---|
![]() | |
شعار: | |
ترانہ: | |
![]() محل وقوع ویلز (dark green) – Europe (green & dark grey) | |
حیثیت | مملکت متحدہ کے ممالک |
دارالحکومت and largest city | کارڈف |
آبادی کا نام | ویلش |
مملکت متحدہ | |
حکومت | سپرد پارلیمان اندر پارلیمانی نظام آئینی بادشاہت |
• شاہی حکمران | ایلزبتھ دوم |
• فرسٹ منسٹر | Carwyn Jones AM |
برطانوی حکومت | |
• | |
برطانوی حکومت | |
• وزیر اعظم | تھریسا مئے MP |
• سیکرٹری آف اسٹیٹ | Alun Cairns MP |
مقننہ |
|
قیام | |
• اتحاد از Gruffydd ap Llywelyn | 1057 |
• Statute of Rhuddlan | 3 مارچ 1284 |
• Laws in Wales Act | 1535 |
• سپرد | 31 جولائی 1998 |
• | {{{established_date5}}} |
رقبہ | |
• Total | 20,779 کلومیٹر2 (8,023 مربع میل) |
آبادی | |
• 2011 مردم شماری | 3,063,456 |
• کثافت | 148/کلو میٹر2 (383.3/مربع میل) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2014 تخمینہ |
• کل | £54 بلین |
• فی کس | £18,000 |
کرنسی | پاؤنڈ اسٹرلنگ (GBP) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی (گرینچ معیاری وقت) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+1 (برطانوی موسم گرما وقت) |
تاریخ فارمیٹ | dd/mm/yyyy (قبل مسیح) |
ڈرائیونگ سائیڈ | left |
کالنگ کوڈ | +44 |
ویب سائٹ " |
ویلز برطانیہ کے4 آئینی ممالک میں سے ایک ہے جو انگلستان، اسکاچستان (اسکاٹ لینڈ)، ویلز اور شمالی آئرلینڈ (شمالی آئرستان) پر مشتمل ہے۔ یہ برطانیہ عظمی کے جنوب مغرب میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں مشرق میں انگلستان کی کاؤنٹی چیشائر، شروپشائر،ہیئر فورڈ شائر اور گلوسسٹر شائر سے، جنوب مغرب میں رودباد سینٹ جارج اور شمال اور مغرب میں بحیرہ آئرش سے ملتی ہیں۔

ویلز کا پرچم
ویلز 20،779 مربع کلومیٹر (8،022 مربع میل) پر پھیلا ہوا ہے جبکہ 2011ء کے اندازوں کے مطابق اس کی آبادی 3,063,500 ہے۔
ویلز کا دارالحکومت کارڈف ہے جبکہ ویلش اور انگریزی قومی زبانیں ہیں۔