ٹرینسنیسٹریا

پریڈنسٹروین مالدویائی جمہوریہ
Република Молдовеняскэ Нистрянэ (مولدوفیہ)

Приднестрóвская Молда́вская Респýблика (روسی)

Придністровська Молдавська Республіка (یوکرینی)
پرچم ٹرینسنیسٹریا
ترانہ: 
مقام ٹرینسنیسٹریا
دارالحکومتٹیراسپول
سرکاری زبانیںروسی1,
Moldovan2 (سیریلیک),
یوکرائنی زبان
نسلی گروہ
(2005)
32.1% مالدویائی
30.4% روسی
28.8% یوکرینی
2.5% بلغاری
6.2% اور دیگر غیر اختصاصی
حکومتصدارتی جمہوریہ
• صدر
Yevgeny Shevchuk
Pyotr Stepanov
مقننہسپریم کونسل
Autonomous territory of the مالدووا, de facto independent
• آزادی کا اعلان
2 ستمبر 1990
• ٹرینسنیسٹریا کی جنگ
2 مارچ – 21 جولائی 1992
• تسلیم
3 غیر اقوام متحدہ کے ارکان کی طرف سے 3
رقبہ
• کل
4,163 کلومیٹر2 (1,607 مربع میل)
• پانی (%)
2.35
آبادی
• 2010 تخمینہ
518,700
• 2004 مردم شماری
555,347
• کثافت
124.6/کلو میٹر2 (322.7/مربع میل)
کرنسیٹرینسنیسٹریائی روبل4 (PRB)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+2 (EET)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+3 (EEST)
کالنگ کوڈ+373 spec. +373 5 and +373 2
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیnone5

ٹرینسنیسٹریا (transnistria) دریاے ڈنیستر (dniester) اور یوکرین کے ساتھ مشرقی مولڈوون (moldovan) سرحد پر واقع ہے۔ 1990ء میں آزادی کے اس اعلان کے بعد سے اسے پریڈنسٹروین مالدویائی جمہوریہ (pridnestrovian moldavian republic) کے نام سے جانا جاتا ہے۔