چاڈ

  
چاڈ
چاڈ
پرچم
چاڈ
نشان

TCD orthographic.svg
 

شعار
(فرانسیسی میں: Unité, Travail, Progrès
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت اینجامینا 
سرکاری زبان فرانسیسی،  عربی 
آبادی
حکمران
سربراہ حکومت ادریس دیبی 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 11 اگست 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم td. 
آیزو 3166-1 الفا-2 TD 
بین الاقوامی فون کوڈ +235 

چاڈ (انگریزی: Chad)عربی: تشاد، (فرانسیسی: Tchad)‏ سرکاری نام جمہوریہ چاڈ ، وسطی افریقہ میں ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کے شمال میں لیبیا، جنوب میں وسطی افریقی جمہوریہ، مشرق میں سوڈان اور مغرب میں نائجر، نائجیریا اور کیمرون ہیں۔ یہ ملک تین مختلف جغرافیائی صوبوں میں تقسیم ہے۔ شمالی علاقہ ریگستانی ہے جو سہارا کا حصہ ہے، درمیان کا علاقہ ساهے ل ہے اور جنوبی حصہ سوانا ہے۔ چاڈ میں جھیل چاڈ واقع ہے، جس سے ملک کا نام چاڈ ہے،یہ جھیل چاڈ کا سب سے بڑا دلدلی علاقہ ہے اور افریقہ کا دوسرا سب سے بڑا ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر اینجامینا ہے جو اس کا دار الحکومت بھی ہے۔ اسلام سب سے عام مذہب ہے، عربی اور فرانسیسی یہاں کی سرکاری زبانیں ہیں۔

فہرست متعلقہ مضامین چاڈ

حکومتی
  • (فرانسیسی میں) "" بذریعہ primature-tchad.org
  • (فرانسیسی میں) "
  • "" بذریعہ cia
عمومی
  • ". کتاب عالمی حقائق. سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی. 
  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر "
  • " بر موقع بی بی سی نیوز
  • Wikivoyage-Logo-v3-icon.svg Chad سفری راہنما منجانب