چلی چپ

چلی چپ کو امریکہ میں 2006 میں سائنسدانوں نے نمائش کیلئے پیش کیا تھا جسے اس وقت رفتار کی دنیا کا تیز ترین سیلیکون چپ کہا گیا، یہ چپ ایک سیکنڈ میں نصف کھرب تک کا حساب کر سکتی تھی۔

چلی چپ کا نام پانے والے اس نئے چپ کی رفتار 500 گیگا ہرٹز تھی، جبکہ اس وقت کی تیز رفتار چپ 798 گیگا ہرٹز ہے

Microchips.jpg

آئی بی ایم اور جارجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین نے دنیا میں رفتار کا ریکارڈ توڑنے والی اس چپ کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے مائع ہیلیئم (") کا استعمال کیا تھا۔