کینیا

 
کینیا
کینیا
پرچم

Kenya (orthographic projection).svg
 

شعار
(انگریزی میں: Magical Kenya
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
بلند مقام کوہ کینیا 
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت نیروبی 
سرکاری زبان سواحلی زبان،  انگریزی 
آبادی
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1963 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00 
ٹریفک سمت بائیں 
ڈومین نیم ke. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 KE 
بین الاقوامی فون کوڈ +254 

کینیا کا سرکاری نام جمہوریہ کینیا ہے۔ یہ مشرقی افریقہ میں خط استوا پر واقع ہے۔ اس کے جنوب مشرق میں بحر ہند جنوب میں تنزانیہ، مغرب میں یوگینڈا، شمال مغرب میں جنوبی سوڈان، شمال میں ایتھوپیا اور شمال مشرق میں صومالیہ ہے۔ ملک کا نام کینیا پہاڑ کے نام پر رکھا گیا ہے جو کینیا کا سب سے بڑا اور افریقا کا دوسرا بڑا پہاڑ ہے۔ نیروبی ملک کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ مومباسا، ناکورو، کسومو اور میرو دوسرے بڑے شہر ہیں۔

کھیل

کینیا میں کرکٹ، فٹ بال، باکسنگ مشہور ہیں، مگر کھیلوں میں کینیا کی وجہ شہرت ایتھلیٹکس ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین کینیا