گیمبیا

  
گیمبیا
گیمبیا
پرچم
گیمبیا
نشان

Gambia (orthographic projection with inset).svg
 

شعار
(انگریزی میں: Progress, Peace, Prosperity
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات  
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت بانجول 
سرکاری زبان انگریزی 
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ 
اعلی ترین منصب آداما بارو 
سربراہ حکومت آداما بارو 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1965 
عمر کی حدبندیاں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت±00:00 
ٹریفک سمت دائیں 
ڈومین نیم gm. 
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2 GM 
بین الاقوامی فون کوڈ +220 

گیمبیا (/ˈɡæmbiə/ ( سنیے)) مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ گمیبیا اپنے رقبہ کے لحاظ سے سرزمین افریقہ پر سب سے چھوٹا ملک ہے۔ اس کے گرد سینیگال واقع ہے جب کہ یہ خود دریائے گمبیا کے گرد واقع ہے۔ اس ملک کو 11 دسمبر، 2015ء کو گیمبیا کے صدر یحیی جامع نے اسے اسلامی جمہوریہ قرار دیا گیا ہے۔

انتظامی تقسیم

نام رقبہ (کلومیٹر2) آبادی
مردم شماری 2003
مردم شماری
مردم شماری 2013
(عبوری)
دار الحکومت تعداد
اضلاع
بانجول (شہر) 12.2 35,061 31,301 بانجول 3
کانیفینگ (گیمبیا) 75.6 322,735 382,096 کانیفینگ 1
ویسٹ کوسٹ ڈویژن (گیمبیا)
(formerly Western)
1,764.3 389,594 699,704 بریکاما 9
لوئر ریور ڈویژن
(formerly Lower River)
1,628.0 72,167 82,381 مانسا کونکو 6
نارتھ بینک ڈویژن
(formerly North Bank)
2,255.5 172,835 221,054 کیریوان 7
کونتاور
(formerly the western half
of سینٹرل ریور ڈویژن)
1,466.5 78,491 99,108 کونتاور 5
سینٹرل ریور ڈویژن
(formerly the eastern half
of سینٹرل ریور ڈویژن)
1,427.8 107,212 126,910 جانجانبرہ، گیمبیا 5
اپر ریور ڈویژن
(formerly Upper River)
2,069.5 182,586 239,916 باسے سانتا سو 7
کل گیمبیا 10,689 1,360,681 1,882,450 بانجول 43

معاشرہ

آبادیات

2011ء کے مطابق شہرکاری کی شرح 57.3 فی صد تھی۔ 2003ء کے اعداد و شمار کے مطابق شہری اور دیہی آبادی کے درمیان فرق محدود ہو رہا ہے کیونکہ کئی علاقوں کو شہری قرار دے دیا گیا ہے۔ جبکہ شہروں میں نقل مکانی، ترقیاتی منصوبوں اور جدیدیت نے گیمبیائوں کو مغربی عادات اور اقدار سے روشناس کروایا ہے، لیکن روایتی لباس اور اقدار اب بھی روز مرہ زندگی کا اٹوٹ حصہ ہیں۔

زبانیں

انگریزی گیمبیا کی سرکاری زبان ہے۔ دیگر زبانوں میں ماندینکا، وولوف، فولا، سیریر، کریو اور دیگر مقامی زبانیں شامل ہیں۔ ملک کے جغرافیائی مقام کی وجہ سے فرانسیسی (زیادہ تر مغربی افریقہ کی ایک سرکاری زبان) کا علم نسبتا بڑے پیمانے پر رائج ہے۔

مذہب

گیمبیا میں مذاہب
مذاہب فیصد
اسلام
  
90.0%
مسیحیت
  
8.0%
مقامی عقائد
  
2.0%

آئین کا آرٹیکل 25 شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے اور کسی بھی مذہب پر عمل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دسمبر 2015ء میں گیمبیا کے صدر یحیی جامع کے ملک کو اسلامی ریاست قرار دیا۔ ملک کی 90٪ آبادی کا مذہب اسلام ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین گیمبیا

Midori Extension.svg