ہنری ہشتم شاہ انگلستان
ہنری ہشتم (Henry VIII) انگلستان کا 21 اپریل 1509ء سے اپنی وفات تک بادشاہ تھا۔ وہ پہلے آئرلینڈ کا لارڈ اور بعد میں بادشاہ بھی تھا۔ اپنی چھ شادیوں کے علاوہ ہنری ہشتم کلیسائے انگلستان کو رومن کیتھولک سے الگ کرنے میں اپنے کردار کے لیے مشہور ہے۔
العام پر Henry VIII of England سے متعلقہ وسیط
- Free scores by Henry VIII at the International Music Score Library Project
- in the Choral Public Domain Library (ChoralWiki)
- " منصوبہ گوٹنبرگ پر
- ہنری ہشتم شاہ انگلستان انٹرنیٹ آرکائیو پر
- لیبری واکس (دائرہ عام صوتی کتب) پر
" کی تصنیفات
- "" بذریعہ marileecody